تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَہُو الْمُراد" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَہُو الْمُراد کے معانیدیکھیے

فَہُو الْمُراد

fahuval-muraadफ़हुवल-मुराद

اصل: عربی

وزن : 112121

فقرہ

Roman

فَہُو الْمُراد کے اردو معانی

 

  • یہی مراد ہے، بس یہی مقصودہ ہے، کسی شرط کے بعد اگر حسبِ منشا دلی کام ہو جائے یا ہونے والا ہو تو جملے کے اختتام پر یہ فقرہ کہتے ہیں

Urdu meaning of fahuval-muraad

  • yahii muraad hai, bas yahii maqsuudaa hai, kisii shart ke baad agar hasab-e-manshaa dillii kaam ho jaaye ya hone vaala ho to jumle ke iKhattaam par ye fiqra kahte hai.n

English meaning of fahuval-muraad

 

  • this is what was wanted, that is this is what was meant

फ़हुवल-मुराद के हिंदी अर्थ

 

  • अ. वा. तो ठीक है, तो ग़नीमत है, अगर ऐसा हुआ के बाद यह वाक्य आता है और इस वाक्य के बाद वरनः के साथ कोई वाक्य आता है, जैसे-- अगर उसने रुपया दे दिया फ़हुवलमुराद, वरनः मुझे नालिश करनी पड़ेगी।
  • यही मुराद है, बस यही मक़्सूदा है, किसी शर्त के बाद अगर हसब-ए-मंशा दिल्ली काम हो जाये या होने वाला हो तो जुमले के इख़तताम पर ये फ़िक़रा कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَہُو الْمُراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَہُو الْمُراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone