تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَہْمِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَہْمِیدَہ کے معانیدیکھیے
فَہْمِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- فہم و عقل رکھنے والا، سمجھ دار، عقلمند، ہوشیار، سمجھا ہوا
شعر
میرے رونے پر جو رویا آدمی فہمیدہ ہے
ناصح عاقل پرانا گرگ باراں دیدہ ہے
نہیں اے مصحفیؔ فہمیدہ کوئی
عبث جادو بیانی کر رہا ہوں
فہمیدہ ہے جو تجھ کو تو فہمید سے نکل
اور دید کا جو شوق ہے تو دید سے نکل
English meaning of fahmiida
Adjective
فَہْمِیدَہ کے مترادفات
فَہْمِیدَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَہْمِیدَہ)
فَہْمِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔