تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَہِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَہِیم کے معانیدیکھیے
فَہِیم کے اردو معانی
صفت
- عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار
شعر
سی لئے لب فہیم اب میں نے
گفتگو اب کرے گی خاموشی
وہ کریم ہے وہ رحیم ہے وہ فہیم ہے وہی کبریا
بس اسی کی شان عظیم ہے بس اسی کا عالی مقام ہے
کوئی ہے جو مجھ سا عظیم ہو جو فہیم ہو
یہ سوال کوئی سوال ہے یہ سوال ہے
English meaning of fahiim
Adjective
- wise, intelligent, one who understands
فَہِیم کے مترادفات
فَہِیم کے متضادات
فَہِیم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَہِیم)
فَہِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔