تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاتِرُ الْعَقْل" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِرُ الْعَقْل کے معانیدیکھیے

فاتِرُ الْعَقْل

faatirul-'aqlफ़ातिरुल-'अक़्ल

اصل: عربی

فاتِرُ الْعَقْل کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کی عقل میں فتور آ گیا ہو، کم عقل، دیوانہ، پاگل، بے وقوف

    مثال - عمر نے ان کے ساتھ وفا نہیں کی، وہ اپنے ہی فاتر العقل عزیز کے ہاتھوں اجل کا جام پی گئے۔

English meaning of faatirul-'aql

Adjective

फ़ातिरुल-'अक़्ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पागल, विकृतमस्तिष्क, दीवाना, बेवकूफ, जिसके अक्ल में फुतूर आ गया हो

    उदाहरण - उमर ने उनके साथ वफ़ा नहीं की, वह अपने ही फ़ातिर-उल-'अक़्ल अज़ीज़ के हाथों अजल (मौत) का जाम पी गए।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاتِرُ الْعَقْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاتِرُ الْعَقْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone