تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاتِحَہ" کے متعقلہ نتائج

mischief

فَساد

mischief-making

فِتنہ انگیزی

mischief-maker

فِتْنَہ اَنگیز

اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِحَہ کے معانیدیکھیے

فاتِحَہ

faatihaफ़ातिहा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: فَتَحَ

فاتِحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرآن مجید کی پہلی سورت ’الحمد‘ کا نام
  • آغاز، ابتدا، کُشایش
  • مُردے کی روح ثواب پہنچانے کے غرض سے سورۂ الحمد، سورۂ اخلاص وغیرہ مع درود شریف تلاوت کرنے کا طریقہ یا رسم یا تقریب
  • وہ نظم جو مجالس عزاء کے خاتمے پر طلب خیر کے لیے پڑھی جاتی ہے ان کے خاتمے پر مجالس کا پرھنے والا ’فاتحہ‘ کہتا ہے تو حاضرین سورۃ الحمد وغیرہ برائے ایصال ثواب پڑھتے ہیں۔ اسی وجہ سے اس نظم کا نام فاتحہ ہو گیا

شعر

English meaning of faatiha

Noun, Masculine

  • opening chapter of the Holy Quran, Fatiha
  • commencement, first part (of a thing )
  • this recited as prayers for the dead, prayers for the dead, prayers offered up in the name of saints, oblations and offerings to saints
  • a kind of poetry

फ़ातिहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शुभारम्भ, श्रीगणेश
  • क़ुरआन का प्रथम सूरत का नाम
  • मृतकों की आत्मा की शांति के लिए, पवित्र क़ुरआन की प्रथम सूरत (अध्याय) 'अलहम्द' के साथ क़ुरआन की दूसरी सूरतों पाठ या सभा का आयोजन
  • वो कविता जो शोक-सभा के संपन्न होने पर पढ़ी जाती है उस सभा में सुरत अलहम्द और दूसरी सूरतें भी पढी जाती हैं

فاتِحَہ کے مترادفات

فاتِحَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاتِحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاتِحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone