تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فاتِحَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِحَہ کے معانیدیکھیے
فاتِحَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قرآن مجید کی پہلی سورت ’الحمد‘ کا نام
- آغاز، ابتدا، کُشایش
- مُردے کی روح ثواب پہنچانے کے غرض سے سورۂ الحمد، سورۂ اخلاص وغیرہ مع درود شریف تلاوت کرنے کا طریقہ یا رسم یا تقریب
- وہ نظم جو مجالس عزاء کے خاتمے پر طلب خیر کے لیے پڑھی جاتی ہے ان کے خاتمے پر مجالس کا پرھنے والا ’فاتحہ‘ کہتا ہے تو حاضرین سورۃ الحمد وغیرہ برائے ایصال ثواب پڑھتے ہیں۔ اسی وجہ سے اس نظم کا نام فاتحہ ہو گیا
شعر
ہے روز پنج شنبہ تو فاتحہ دلا دے
گھر تیرے کشتگاں کی روحیں نہ آئیاں ہوں
بتاؤں آپ کو مرنے کے بعد کیا ہوگا
پلاؤ کھائیں گے احباب فاتحہ ہوگا
English meaning of faatiha
Noun, Masculine
- opening chapter of the Holy Quran, Fatiha
- commencement, first part (of a thing )
- this recited as prayers for the dead, prayers for the dead, prayers offered up in the name of saints, oblations and offerings to saints
- a kind of poetry
फ़ातिहा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शुभारम्भ, श्रीगणेश
- क़ुरआन का प्रथम सूरत का नाम
- मृतकों की आत्मा की शांति के लिए, पवित्र क़ुरआन की प्रथम सूरत (अध्याय) 'अलहम्द' के साथ क़ुरआन की दूसरी सूरतों पाठ या सभा का आयोजन
- वो कविता जो शोक-सभा के संपन्न होने पर पढ़ी जाती है उस सभा में सुरत अलहम्द और दूसरी सूरतें भी पढी जाती हैं
فاتِحَہ کے مترادفات
فاتِحَہ سے متعلق محاورے
فاتِحَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فاتِحَہ)
فاتِحَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔