تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاسِق" کے متعقلہ نتائج

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فُسُوق

فسق میں مبتلا ہونا، گناہ کرنا، حکم عدولی کرنا، خُدا کا حکم نہ ماننا.

فِسْق

(خدا کی) نافرمانی، حکم عدولی، گمراہی، بدکاری، بد اعمالی

فُسّاق

بدکار مرد، گناہ گار، فسق و فجور کے عادی لوگ

فِسِّیق

بہت گناہ کرنے والا ، بہت بدکار.

فاسِخ

تباہ اور فاسد کرنے والا یا ہونے والا ، بیغ وغیرہ کا فسخ کرنے والا ، ارادے اور قصد کا توڑنے والا.

بَیعَتِ فاسِق

فِسْق پَذِیر

بدی میں مبتلا حق و صلاح کے راستے سے ہٹا ہوا گناہوں اور بد اعمالیوں میں گھرا ہوا، گمراہ.

فِسْق و فُجُور

بدکاری، گمراہی، بد چلنی

فَسَقَہ

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق کَرنا

جانے کا ارادہ ہٹا دینا

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق ہونا

روانگی کا ارادہ ختم ہونا

عَزْم فَسْق کَرنا

ارادہ نہ رکھنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْم فَسْق ہونا

ارادہ نہ رہنا، ارادہ چھوڑ دینا

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

اردو، انگلش اور ہندی میں فاسِق کے معانیدیکھیے

فاسِق

faasiqफ़ासिक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَسَقَ

فاسِق کے اردو معانی

صفت

  • حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

شعر

English meaning of faasiq

फ़ासिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

فاسِق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاسِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاسِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words