تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاسِد" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں فاسِد کے معانیدیکھیے

فاسِد

faasidफ़ासिद

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: خریداری

اشتقاق: فَسَدَ

  • Roman
  • Urdu

فاسِد کے اردو معانی

صفت

  • فساد یا خرابی پیدا کرنے والا، بگڑا ہوا، ضرر رساں، نقصان دہ، خراب، برا

    مثال انسان کے جسم میں فاسد خون بیماری کا سبب بنتا ہے

  • (بیع وغیرہ) باطل، نا جائز، قانوناً بے اثر
  • شریر، بدمعاش، فسادی، جھگڑالو

شعر

Urdu meaning of faasid

  • Roman
  • Urdu

  • fasaad ya Kharaabii paida karne vaala, big.Daa hu.a, zarar rasaan, nuqsaandeh, Kharaab, buraa
  • (baia vaGaira) baatil, naajaayaz, qaanuunan beasar
  • shariir, badmaash, fasaadii, jhaga.Daaluu

English meaning of faasid

Adjective

  • bad, evil, corrupt, unsound

    Example Insan ke jism mein faasid khun bimari ka sabab banta hai

  • unlawful, criminal, wrong, improper
  • mischievous, pernicious, noxious, malignant, wicked, vicious, dishonest, depraved, unprincipled

फ़ासिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उपद्रव या ख़राबी पैदा करने वाला, बुरा, बिगड़ा हुआ, हानि पहुँचाने वाला, ख़राब, नुक़्सान-दायक

    उदाहरण इंसान के जिस्म में फ़ासिद ख़ून बीमारी का सबब बनता है

  • (बै' इत्यादि) अवैध, नाजायज़, वैधानिक रूप से अप्रभावी

    विशेष बै'= बेचना, फ़रोख्त करना, बेचने का काम, बिक्री

  • शरारत करने वाला, बदमाश, फ़सादी, झगड़ालू

فاسِد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاسِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاسِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone