تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاسِدُ الْعَقِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں فاسِدُ الْعَقِیدَہ کے معانیدیکھیے

فاسِدُ الْعَقِیدَہ

faasid-ul-'aqiidaफ़ासिद-उल-'अक़ीदा

اصل: عربی

وزن : 212122

فاسِدُ الْعَقِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس کا عقیدہ درست نہ ہو، خراب عقیدہ رکھنے والا، بدعقیدہ

English meaning of faasid-ul-'aqiida

Adjective

  • whose faith has deteriorated, who has lost faith

फ़ासिद-उल-'अक़ीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका धर्म- विश्वास बिगड़ गया हो, जिसकी आस्था डगमग हो गई हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاسِدُ الْعَقِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاسِدُ الْعَقِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone