تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فارِغُ الْبالی" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں فارِغُ الْبالی کے معانیدیکھیے

فارِغُ الْبالی

faariGul-baaliiफ़ारिग़ुल-बाली

اصل: عربی

وزن : 21222

فارِغُ الْبالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آسودگی، خوشحالی، بے فکری، آزادی

English meaning of faariGul-baalii

Noun, Feminine

  • freedom from care and worries, easy circumstances

फ़ारिग़ुल-बाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देखभाल और चिंताओं से मुक्ति, आसान परिस्थितियाँ, ख़ुशहाली, आज़ादी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فارِغُ الْبالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فارِغُ الْبالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone