تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فارِغُ الْبال" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فارِغُ الْبال کے معانیدیکھیے

فارِغُ الْبال

faariG-ul-baalफ़ारिग़-उल-बाल

اصل: عربی

وزن : 21221

فارِغُ الْبال کے اردو معانی

صفت

  • آسودہ حال، بے فکر، آزاد، مطمئن

شعر

English meaning of faariG-ul-baal

Adjective

  • relaxed person, who has no worries, prosperous

फ़ारिग़-उल-बाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निश्चिन्त, बेफ़िक्र, जिसे कोई चिन्ता न हो, समृद्ध, सम्पन्न, आसूदःहाल, मुतमइन, आज़ाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فارِغُ الْبال)

نام

ای-میل

تبصرہ

فارِغُ الْبال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone