تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فارِغ خَطی" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فارِغ خَطی کے معانیدیکھیے

فارِغ خَطی

faariG-KHatiiफ़ारिग़-ख़ती

وزن : 2212

فارِغ خَطی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ۱. مطالبہ مل جانے کا تحریری اقرار ، بیباقی کی رسید ، مطالبات کی مکمل ادائیگی کا تمسّک.
  • ۲. لاتعلق اختیار کرنے کی تحریر ، کسی خاص تعلق سے آزادی.
  • ۳. ترک تعلقات کی دستاویز ، طلاق نامہ.

English meaning of faariG-KHatii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • deed of release or discharge, deed of divorce, written acquittance, deed of dissolution of partnership, debt relief letter

फ़ारिग़-ख़ती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संबंध विक्षेद होने दस्तावेज़, मांग की लिखित स्वीकृति, मांगों के पूर्ण भुगतान का अनुपालन, रुपया अदा होने की रसीद, ऋणमुक्तिपत्र, तलाक़नामा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فارِغ خَطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فارِغ خَطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone