تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فاقَہ زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فاقَہ زَدَہ کے معانیدیکھیے
فاقَہ زَدَہ کے اردو معانی
صفت
- بھوک کا مرنا، کنگال.
شعر
شکم کے بوجھ سے فاقہ زدہ لکهاری بھی
قلم کی نوک کو اوزار کرنے والے ہیں
تھام کر مجھ سے کہا فاقہ زدہ ہاتھوں نے
گھر میں بچے ہیں یہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
کل بھی اجرت کے لئے تھا در بہ در
آج بھی فاقہ زدہ مزدور ہے
English meaning of faaqa-zada
Adjective
- starved
फ़ाक़ा-ज़दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भूक का मरना, कंगाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فاقَہ زَدَہ)
فاقَہ زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔