تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاقَہ کَشی" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فاقَہ کَشی کے معانیدیکھیے

فاقَہ کَشی

faaqa-kashiiफ़ाक़ा-कशी

اصل: فارسی

وزن : 2212

Roman

فاقَہ کَشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فاقے کی سختیاں سہنا، کھانے سے باز رہنا، بھوکا رہنا

    مثال آنحضرت صلعم نے فرمایا کہ ”جو شخص روزہ میں جھوٹ فریب نہیں چھوڑتا، خدا کو اس کی فاقہ کشی کی کوئی حاجت نہیں۔“ غریب کی فاقہ کشی ایک دن ضرور رنگ لائے گی

شعر

Urdu meaning of faaqa-kashii

Roman

  • faaqe kii saKhtiyaa.n sahnaa, khaane se baaz rahnaa, bhuuka rahnaa

English meaning of faaqa-kashii

Noun, Feminine

  • starvation

    Example Gharib ki faqakashi ek din zaroor rang layegi

फ़ाक़ा-कशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लगातार कई दिनों तक अन्न न मिलने की अवस्था, भूखों मरना

    उदाहरण ग़रीब की फ़ाक़ाकशी एक दिन ज़रूर रंग लाएगी आँहज़रत सलअम (पैग़म्बर मोहम्मद साहाब) ने फ़रमाया कि "जो शख़्स रोज़ा में झूट-फ़रेब नहीं छोड़ता ख़ुदा को उसकी फ़ाक़ा-कशी की कोई हाजत (ज़रूरत) नहीं"

فاقَہ کَشی کے مترادفات

فاقَہ کَشی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاقَہ کَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاقَہ کَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone