تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فانوس گرداں" کے متعقلہ نتائج

فانُوس

بلور یا شیشے کا بنا ہوا شمع پوش جس میں پرانے زمانے میں شمعیں اور موجودہ دور میں بلب وغیرہ لگائے جاتے ہیں

فانُوسی

فانوس کے جیسا، فانوس کی طرح کا

فانُوسِ خَیال

ابرک یا شیشے کا وہ فانوس جس کے اندر کاغذ کے ہاتھی گھوڑے وغیرہ کا چکر بنا کر لگا دیتے ہیں اور وہ ہوا یا چراغ کے دھوئیں سے گردش کر کے دلچسپ منظر پیش کرتے ہیں

فانُوسِ جادُو

رک : فانوسِ خیال

فانُوسِ گَرْدان

رک : فانوس خیالی.

نِہال فانُوس

جھاڑ فانوس

آبْگینۂ فانُوس

لالٹین کا شیشہ

بُرْقَعِ فانُوس

فانوس کے اُوپرڈھکنے کا نہایت باریک کپڑےکا بنا ہوا سرپوش جوکیڑے مکوڑوں اور ہوا سے حفاظت و چراغدان یا فانوس پر ڈھک دیا جائے .

گُلِ فانُوس

ایک سفید یا گلابی پھول جو پودے کی پُھننگ پر نرم پتیوں کے خوشے یا پھولوں کے گُچّھے کی طرح کھلتا ہے ، پودے کا تنا سیدھا اور جھاڑ دار ہوتا ہے .

رَقْصِ فانُوس

कंदील के अंदर तस्वीरों का नाच।।

چَرْخیِ فانُوس

ایک گول گھومنے والی لالٹین جو ایک قسم کی چکنی شفاف پرت دار معدنی شے سے بنائی جاتی ہے اور اس کے گرد تصویریں لگائی جاتی ہیں، چینی لالٹین، قندیل، فانوس خیال

اردو، انگلش اور ہندی میں فانوس گرداں کے معانیدیکھیے

فانوس گرداں

faanuus-e-gardaa.nफ़ानूस-ए-गर्दां

اصل: فارسی

وزن : 22222

Urdu meaning of faanuus-e-gardaa.n

Roman

English meaning of faanuus-e-gardaa.n

Masculine

  • revolving chandelier

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فانُوس

بلور یا شیشے کا بنا ہوا شمع پوش جس میں پرانے زمانے میں شمعیں اور موجودہ دور میں بلب وغیرہ لگائے جاتے ہیں

فانُوسی

فانوس کے جیسا، فانوس کی طرح کا

فانُوسِ خَیال

ابرک یا شیشے کا وہ فانوس جس کے اندر کاغذ کے ہاتھی گھوڑے وغیرہ کا چکر بنا کر لگا دیتے ہیں اور وہ ہوا یا چراغ کے دھوئیں سے گردش کر کے دلچسپ منظر پیش کرتے ہیں

فانُوسِ جادُو

رک : فانوسِ خیال

فانُوسِ گَرْدان

رک : فانوس خیالی.

نِہال فانُوس

جھاڑ فانوس

آبْگینۂ فانُوس

لالٹین کا شیشہ

بُرْقَعِ فانُوس

فانوس کے اُوپرڈھکنے کا نہایت باریک کپڑےکا بنا ہوا سرپوش جوکیڑے مکوڑوں اور ہوا سے حفاظت و چراغدان یا فانوس پر ڈھک دیا جائے .

گُلِ فانُوس

ایک سفید یا گلابی پھول جو پودے کی پُھننگ پر نرم پتیوں کے خوشے یا پھولوں کے گُچّھے کی طرح کھلتا ہے ، پودے کا تنا سیدھا اور جھاڑ دار ہوتا ہے .

رَقْصِ فانُوس

कंदील के अंदर तस्वीरों का नाच।।

چَرْخیِ فانُوس

ایک گول گھومنے والی لالٹین جو ایک قسم کی چکنی شفاف پرت دار معدنی شے سے بنائی جاتی ہے اور اس کے گرد تصویریں لگائی جاتی ہیں، چینی لالٹین، قندیل، فانوس خیال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فانوس گرداں)

نام

ای-میل

تبصرہ

فانوس گرداں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone