تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاعِلِ حَقِیقی" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

اردو، انگلش اور ہندی میں فاعِلِ حَقِیقی کے معانیدیکھیے

فاعِلِ حَقِیقی

faa'il-e-haqiiqiiफ़ा'इल-ए-हक़ीक़ी

وزن : 112122

فاعِلِ حَقِیقی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

عربی - صفت، واحد

  • اصلاً کرنے والا، اصلی خالق

English meaning of faa'il-e-haqiiqii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • God (as the real Doer of all things)

Arabic - Adjective, Singular

  • the original creator

फ़ा'इल-ए-हक़ीक़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वर, अस्ली काम करने वाला

अरबी - विशेषण, एकवचन

  • वास्तविक करने वाला, मूल निर्माता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاعِلِ حَقِیقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاعِلِ حَقِیقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone