تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فائِدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فائِدَہ کے معانیدیکھیے
فائِدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نفع
- (مجازاً) بھلائی، نیکی
- نتیجہ، ثمرہ، حاصل، پھل
- غرض، مطلب، واسطہ، پیداوار، محاصل، آمدنی
- اچھا اثر (دوائی وغیرہ میں)
- معاشی میدان میں کسی بھی قسم کا فائدہ
- کسی کام یا بات میں ہونے والا کسی بھی طرح کا فائدہ
English meaning of faa.ida
Noun, Masculine
- advantage, benefit, interest, profit, use, gain, reward
फ़ाइदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लाभ, नफ़ा
- (लाक्षणिक) भलाई, नेकी, हित
- अच्छा फल या परिणाम, प्राप्ति, नतीजा
- अच्छा असर (दवाई आदि का)
- आर्थिक क्षेत्र में होने वाली किसी प्रकार की प्राप्ति
- किसी काम या बात में होनेवाला किसी प्रकार का लाभ
فائِدَہ کے مترادفات
فائِدَہ کے متضادات
فائِدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فائِدَہ)
فائِدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔