تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فائِدَہ بَخْش" کے متعقلہ نتائج

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فائِدَہ بَخْش کے معانیدیکھیے

فائِدَہ بَخْش

faa.ida-baKHshफ़ाइदा-बख़्श

وزن : 21221

Roman

فائِدَہ بَخْش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • فائدہ پہنچانے والا، فائدہ دینے والا، مفید

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • فائدہ دینے والا، سودمند، کارگر، مفید

Urdu meaning of faa.ida-baKHsh

Roman

  • faaydaa pahunchaane vaala, faaydaa dene vaala, mufiid
  • faaydaa dene vaala, suudmand, kaaragar, mufiid

English meaning of faa.ida-baKHsh

Persian, Arabic - Adjective

फ़ाइदा-बख़्श के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाभ देने वाला, लाभदायक, कारगर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فائِدَہ بَخْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

فائِدَہ بَخْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone