تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فاحِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فاحِش کے معانیدیکھیے
فاحِش کے اردو معانی
صفت
- حد سے گزرنے والا، بدکار، بدی میں حد سے گزر جانے والا، فاسق و فاجر
- شرمناک، حیا سوز
- فاش، کھلا، ظاہر، آشکارا
شعر
تھوکتا بھی دختر رز پر نہیں مست الست
جو کہ ہے اس فاحشہ پر غش وہ فاحش اور ہے
English meaning of faahish
Adjective
- extremely obscene, lewd or indecent, immoral, unchaste, sinful
- shameless, immodest
- apparent, revealed, manifest, obvious, known
फ़ाहिश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अत्यंत बुरा, दुराचारी, दुश्चरित्र, पापी एवं अपवित्र, बदकार, हद से गुज़रने वाला
- लज्जाजनक, घिनावना, लज्जापूर्ण, घृणित
- उजागर, खुला, स्पष्ट, ज़ाहिर, साफ़
فاحِش کے قافیہ الفاظ
فاحِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فاحِش)
فاحِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔