تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَعّال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَعّال کے معانیدیکھیے
فَعّال کے اردو معانی
صفت
- سارے کام انجام دینے والا، کردگار، خلّاق
- بہت کام کرنے والا، سر گرمِ عمل، مستعد
- اثر کرنے والا، موثّر، طاقتور
شعر
ایک فعال حرارت کی ضرورت بھی تو ہے
خاک نمناک کو خشت اور حجر ہونے تک
English meaning of fa'aal
Adjective
- active (ingredient) dynamic personality
- energetic, dynamic
- accomplisher (as an attribute of God)
फ़'आल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सक्रिय,उर्जावान, कर्मठ, गतिशील, प्रभावशाली, प्रभावी, शक्तिशाली, तत्पर
- ईश्वर, पैदा करनेवाला
فَعّال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَعّال)
فَعّال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔