تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِقادِ مُومِن و کافِر" کے متعقلہ نتائج

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

مومِنَہ

مومن کی تانیث، مومن عورت، مسلمان عورت، پاک و پاکیزہ عورت

مومِنانَہ

مومنوں کا سا، مومن کی طرح کا، نیک صالح

مومِنو

مومن کی جمع، مسلمان (خطاب کا کلمہ)

مومِنٹ

(طبیعیات) معیار ۔

مومِنٹَم

(طبیعیات) حرکت کرنے یا حرکت میں لانے کی قوت ؛ حرکت ، تحریک نیز محرک ۔

مومِنات

مومنہ کی جمع، مومن عورتیں

مومِنِین

مومن (رک) کی جمع ، مسلمان مرد ، مومنان ، مسلمین ۔

مومِنَہ جَماعَت

اسماعیلیوں کا ایک فرقہ جس کے بانی سید امام الدین ، عرف امام شاہ (۱۵۱۲ء) تھے اس فرقے میں غیرمسلم اقوام کی بہت سی رسمیں پائی جاتی ہیں ۔

مومِناں

مومن (رک) کی جمع ، مسلمانان ، مسلمین ، مومن مرد ۔

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

نِگاہ مَردِ مومِن

glance of a devout man

مَردِ مومِن

دین اسلام کی پیروی اور استقامت کی وجہ سے غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل شخص، اسلام پر صحیح ایمان و ایقان رکھنے والا آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِقادِ مُومِن و کافِر کے معانیدیکھیے

اِعْتِقادِ مُومِن و کافِر

e'tiqaad-e-momin-o-kaafirए'तिक़ाद-ए-मोमिन-ओ-काफ़िर

وزن : 212211222

  • Roman
  • Urdu

اِعْتِقادِ مُومِن و کافِر کے اردو معانی

  • ایک ملحد اور غیر ملحد کا ایمان، کافر و مومن کی عقیدت مندی، مومن و کافر کا ایمان

شعر

Urdu meaning of e'tiqaad-e-momin-o-kaafir

  • Roman
  • Urdu

  • ek mulhid aur Gair mulhid ka i.imaan, kaafir-o-momin kii aqiidat mandii, momin-o-kaafir ka i.imaan

English meaning of e'tiqaad-e-momin-o-kaafir

  • faith of a theist and atheist

ए'तिक़ाद-ए-मोमिन-ओ-काफ़िर के हिंदी अर्थ

  • एक आस्तिक और नास्तिक की मान्यता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

مومِنَہ

مومن کی تانیث، مومن عورت، مسلمان عورت، پاک و پاکیزہ عورت

مومِنانَہ

مومنوں کا سا، مومن کی طرح کا، نیک صالح

مومِنو

مومن کی جمع، مسلمان (خطاب کا کلمہ)

مومِنٹ

(طبیعیات) معیار ۔

مومِنٹَم

(طبیعیات) حرکت کرنے یا حرکت میں لانے کی قوت ؛ حرکت ، تحریک نیز محرک ۔

مومِنات

مومنہ کی جمع، مومن عورتیں

مومِنِین

مومن (رک) کی جمع ، مسلمان مرد ، مومنان ، مسلمین ۔

مومِنَہ جَماعَت

اسماعیلیوں کا ایک فرقہ جس کے بانی سید امام الدین ، عرف امام شاہ (۱۵۱۲ء) تھے اس فرقے میں غیرمسلم اقوام کی بہت سی رسمیں پائی جاتی ہیں ۔

مومِناں

مومن (رک) کی جمع ، مسلمانان ، مسلمین ، مومن مرد ۔

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

نِگاہ مَردِ مومِن

glance of a devout man

مَردِ مومِن

دین اسلام کی پیروی اور استقامت کی وجہ سے غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل شخص، اسلام پر صحیح ایمان و ایقان رکھنے والا آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِقادِ مُومِن و کافِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِقادِ مُومِن و کافِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone