تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْراض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْراض کے معانیدیکھیے
اِعْراض کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رو گردانی، کنارہ کشی
- پرہیز، اجتناب
- انکار
صفت، قدیم/فرسودہ
- کنارہ کش، روگرداں
شعر
ہائے ملنے سے ہے ان کے مجھے جتنا اعراض
وہ اسی درجہ نظر میں ہیں سماتے جاتے
جاں گسل ہیں ترے اعراض کے نشتر پھر بھی
چھوڑ کر در ترا مجھ سے کہیں جائے نہ بنے
پوچھتے ہیں دے کے مجھ کو دوست داری کا فریب
کرشنؔ موہن دوستوں سے اس قدر اعراض کیوں
English meaning of e'raaz
ए'राज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अस्वीकार करना, किसी की ओर से मुँह फेर लेना, विमुखता
اِعْراض کے مترادفات
اِعْراض کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْراض)
اِعْراض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔