Search results
Saved words
Showing results for "endo"
Urdu words for endo
endo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तर केबी जुज़ बमानी दर
- द्रोण
endo کے اردو معانی
اسم
- ترکیبی جُز بمعنی در
- درون
Related searched words
endorphin
کیمیائی حیاتیات: عصبی مرسلوں کے گروہوں میں سے کوئی جو دماغ میں قدرتی طور سے موجود ہوتے ہیں اور احساس درد کو کم کرتے ہیں.
endothelium
تشریح الاعضا: خلیوں کی تہ جو رگوں، شریانوں اور لمفی نالیوں کے اندر استر کے طور پر ہوتی ہے.
endoplasmic reticulum
حیاتیات: یو کا ریوٹک eukaryotic(رک) خلیے کے خلو مایہ کے اندر جھلیوں کا سلسلہ جو خلیہ اور مرکزی غشاؤں کے درمیان ربط پیدا کرتا ہے اور اسکی سطح پر عموماً آر این اے کے حامل ذرات ہوتے ہیں.
anDo.ii
بیچ کی انگلی کو انگوٹھے کے پاس کی انگلی پر چڑھانے کا عمل، (جب کوئی بچہ کسی مہتر یا مہترانی سے چھو جاتا ہے یا کوئی نجاست اس کے جسم کو لگ جاتی ہے تو دوسرے بچے انڈوئی چڑھا لیتے ہیں اور یہ فقرہ : ’’انڈوئی بنڈوئی شکر پارے کی لوئی‘‘ زبان پر جاری کرتے رہتے ہیں، اس سے مقصود یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ نجس بچہ انڈوئی چڑھانے والوں میں سے کسی کو چھولے تو اس کی نجاست اثر نہیں کرے گی
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (endo)
endo
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone