تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْلان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْلان کے معانیدیکھیے
اِعْلان کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- سر عام اظہار یا اقرار، اعلانیہ کچھ کہنا یا لکھنا، اشتہار، اشاعت، اطلاع عام تحریری یا زبانی
- ظاہر کرکے پڑھنا، تلفظ کرنا، جیسے: جامع القرآن میں قرآن کا نون، یا ابداء اور سماء وغیرہ کا ہمزہ وزن شعر میں شامل کرنا
شعر
تجھ سے میں جنگ کا اعلان بھی کر ہی دوں گا
میرے دشمن تو مرے قد کے برابر تو آ
ہوشیاری دل نادان بہت کرتا ہے
رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے
کھل کر آخر جہل کا اعلان ہونا چاہئے
حق پرستوں کے لئے زندان ہونا چاہئے
وہ ایک ہاتھ بڑھائے گا تجھ کو پا لے گا
سو دیکھ صبر کا اعلان بھی زیادہ نہیں
مفلس کے بدن کو بھی ہے چادر کی ضرورت
اب کھل کے مزاروں پہ یہ اعلان کیا جائے
English meaning of e'laan
Noun, Masculine, Singular
- advertisement, publishing
- announcement, proclamation, notification
ए'लान के हिंदी अर्थ
اِعْلان کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْلان)
اِعْلان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔