تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک" کے متعقلہ نتائج

خَطْرَہ

دل کا اندیشہ، کھٹکا، خوف، ڈر، وسوسہ، پرواہ، خیال، فکر

خَطْرا

(عوامی) خاطر کی تصغیر، حقارت کے مستعمل

خَطْرے

خطرا کی مُغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

کَھتْری

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے دوسری ذات جو سپاہی ہوتی ہے، اس ذات کا ایک فرد

خَطْرَہ گُزَرْنا

خیال آنا، دَل میں کسی بات کا آنا

خَطْرَہ رَفْع کَرْنا

آفت کو روکنا

کھاتْری

(بنائی) ریشم اور سوت کا ملواں بُنا ہوا کپڑا

خَطْرَہ نَہ کَرنا

نہ ڈرنا، خوف نہ کھانا، مشکل پیدا نہ کرنا

خَطْرَہ ٹَل جانا

خوف یا اندیشہ جاتا رہنا

خَطْرَہ مول لینا

مصیبت میں پڑنا، اُلجھن اور پریشانی کو دعوت دینا

خَطْرا لانا

خیال کرنا، خاطر میں لانا، دھیان دینا (بطور نفی بھی مستعمل)

خَطْرَہ لاحَق ہونا

ڈر ہونا، اندیشہ ہونا

خَطْرا ٹَلْ جانا

(عو) سر پھر جانا، دماغ مُختل ہو جانا، جنوں ہوجانا

کَھتْرَیْٹا

(حقارتاً) کھتری بچّہ، کھتری زادہ

خَطْرَۂ ضَرَرْ

نقصان ہو جانے کا اندیشہ یا خوف

خَطْرانا

خاطر میں لانا.

کَھتْرانی

کھتری (رک) ذات کی عورت.

خَطْرات

خطرے، اندیشے، الجھنیں

کَھٹْرَس

چھ طرح کے مختلف کھانے ، چھ طرح کے پکوان ، چھ مختلف پکی ہوئی سبزیاں ، کھٹرس بھوجن.

خَطْرات سے دو چار کَرْنا

رک : خطرے میں ڈالْنا

خَط رَساں

ڈاکیا، چٹّھی پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ

کَھٹ راگ

(تحقیراً) ساز و سامان ، الابلا.

خَط رَسانی

چٹّھی بھیجنا.

کَھٹ راگ کَھڑا کَرْنا

جھمیلا پیدا کرنا ، شوشہ چھوڑنا.

کَھٹ رَس

چھے ذائقے ، یعنی تلخ ، نمکین ، کسیلا ، کھٹا ، میٹھا ، چرپرا ؛ چھے مزے یا قسم کے کھانے.

کَھٹ راگ لانا

شرارت کرنا ، فَیل لانا ، شور مچانا.

کَھٹ راگ کَرْنا

بے ضرورت ساز و سامان بہم پہنچانا ، غیر ضروری اہتمام یا بندوبست کرنا.

کَھٹ راگ مَچانا

شور مچانا ، شور و غُل کرنا.

خَطْرے میں کُود پَڑنا

انتہائی مشکل کام کی ذمہ داری لے لینا

خَطْرے میں پَڑْنا

مصیبت میں پھن٘س جانا

کَھتْری پُتْرَم ، کبھی نَہ مِتْرَم ، جَب دیکھو جَب دَگَم دَگا

کھتریوں کی بے وفائی مشہور ہے کسی کا دوست نہیں ہوتا ، موقع ملتے ہی دغا دیتا ہے.

خَطْرے میں ڈالْنا

جوکھم میں ڈالنا، ہلاکت میں ڈالنا، آفت میں پھنسانا، خطرے میں پڑنا

خَطْرے کی بِگُل

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے کا سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرے کی گھَنْٹی

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

کُھتْرا

بل، سوراخ، پوشیدہ جگہ

کُھتْری

داغدار ، چیچک دار ؛ (مجازاً) عیب دار ، ناقص.

کَھٹورا

کٹورا ، پیالہ (دھات کا).

کَھٹارا

خراب و خستہ یا پرانی گاڑی، وہ گاڑی جو چلنے میں چرخ چوں قسم کی آواز نکالے، چھکڑا، سامان یا پتھر وغیرہ ڈھونے کا چھکڑا، ٹھیلا

خَطْرے میں نَہ لانا

(عوامی) خاطر میں نہ لانا، حقیر سمجھنا، کہا نہ ماننا، کسی امر کا خیال نہ کرنا، کچھ نہ سمجھنا، وقعت نہ جاننا

خاطِری

کَہْتَری

چھوٹا ہونا، خُردی، چھوٹا پن، گراوٹ، گھٹیا پن، عاجزی

خَطْرے کے سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

کھتری سے گورا پنڈ روگی

جو شخص کھتری سے زیادہ گورا ہو اسے برص کا مریض سمجھنا چاہئے

خَطّ رَکْھنا

داڑھی مون٘چھیں یا سبزۂ خط بڑھنے دینا.

خَط رَکْھوانا

داڑھی مونچھیں یا سبزۂ خط بڑھنے دینا

کَھٹ راگ چِھڑْنا

جھمیلا شروع ہونا ، جھگڑے کی بات کا آغاز ہونا ، ناخوشگوار ذکر چھڑنا.

کَھٹْرِیا

ایک وضع کا کیڑا، کھٹمل

کَھٹ راگ پَھیلانا

بکھیڑا پھیلانا ، جھنجھٹ کرنا.

کَھٹ راگ کَھڑا ہونا

جھمیلا پیدا ہونا.

کَھٹ راگ میں پَڑْنا

لغو باتوں میں مشغول ہونا ؛ بکھیڑے یا جنجال میں پھنسنا.

کَھٹ راگ نِکالْنا

شرارت کرنا ؛ فیل لانا.

کَھٹ راگ پَھیلْنا

بکھیڑا شروع ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا ، جھنجھٹ ہونا.

کَھٹ راگ میں پَھنسْنا

مصبیت میں مبتلا ہونا ، اُلچھن یا پریشانی میں گرفتار ہونا.

زَرْد خَطْرَہ

(سیاسیات) ایسا خطرہ یا ڈر جس سے یہ محسوس ہو کہ زرد رنگ والی اقوام گورے رنگ کی قوموں پر یا دنیا پر اپنا تسلط قائم کر لے گی، چینیوں یا جاپانیوں سے فرضی خطرہ

خَط دار

۱. دھاری دار

کھیت دار

کاشت کار ، کھیت کا مالک .

نِیَّت میں خَطْرَہ جھُوْلِی میں پَتھرا

اگر نیت خراب ہو جائے تو پیسے میں برکت نہیں رہتی

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا خَطْرَہ

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر ، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا (’دیا‘ اور ’ڈر‘ کی جگہ اس مفہوم کے دیگر الفاظ بھی مستعمل ہیں).

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان

کم علم بہت نقصان دہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کے معانیدیکھیے

ایک

ekएक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

ایک کے اردو معانی

صفت، عددی

  • گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .
  • پہلا ، ترتیب کے لحاظ سے اول ، (شخص یا شے وغیرہ) جو دوسرے سے ما قبل یا مقدم ہو (اکثر ، ایک ، یا ’دوسرے‘ کے بالمقابل).
  • دوسرا (پہلے کے بالمقابل).
  • کئی میں سے کوئی ایک یا ہر ایک ، ایک کے بعد دوسرا (تکرار کے ساتھ).
  • بہت . بڑا (کرت یا عظمت کے لیے).
  • ادنیٰ ، معمولی ، حقیر.
  • صرف ، فقط ، محض.
  • اکیلا ، تن تنہا.
  • منتخب ، یکتا ، ممتاز.
  • یکساں ، برابر.
  • متفق ، متحد ، جنھوں نے کسی بات پر اتفاق کر لیا ہو ، جو کسی معاملے میں ایک دوسرے کی تائید اور حمایت کریں.
  • ساتھ ساتھ ، یکجا ، اکٹھا.
  • سارا، تمام ، کلیۃً ، ااس سرے سے اس سرے تک (عموماً اسماے ذات یا صفات کے ساتھ).
  • تخمینی ، قریب قریب ، (عموماً تعداد مقدار کے ساتھ).
  • مرکب ہو کر ایسے واحد کہ دائی نہ رہے ، مخطوط ، یکجان.
  • جس کے قول میں استحکام ہو ، (بات یا ارادے کا) پورا یا پکا.
  • معمولی ، آسان ، سہل.
  • مطلق ، ذرہ بھر ، قطعی ، بالکل (نفی کی تاکید کے موقع پر).
  • کسی ، کوئی
  • تخصیص و تحدید کے لیے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ek

Adjective, Numeral

  • a, an, one
  • first
  • one
  • only, mere
  • single, sole, alone, unique, singular
  • united

Adverb

  • nearly, or so, about

एक के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • गणना की सबसे पहली संख्या का वाचक शब्द
  • सबसे पहला और सबसे छोटा (परंतु पूरा और भिन्न-रहित) संख्यासूचक अंक
  • ४. अनिश्चित या निश्चित संख्यावाचक शब्दों के अन्त में लगने पर, प्रायः
  • एकनिष्ठ।
  • जिनमें परस्पर समान भाव (गुण, धर्म आदि) हों।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परमात्मा, ख़ुदा

ایک سے متعلق دلچسپ معلومات

ایک انگریزی میں لفظ The حرف تعریف (definite article) کے طور پر، اور حرف A حرف تعمیم (indefinite article) کے طور پر رائج ہیں۔ اردو میں نہ حرف تعریف ہے نہ حرف تعمیم۔ ہمارے یہاں The کا کچھ بھی ترجمہ ممکن نہیں، لیکن A کا ترجمہ اکثر’’ایک‘‘ کیا جاتا ہے۔ یہ ہرجگہ درست نہیں۔ اس سے بڑھ کر یہ کہ انگریزی کی دیکھا دیکھی ہم لوگ بھی’’ایک‘‘ کا لفظ کم و بیش حرف تعمیم کی طرح لکھنے لگے ہیں۔ یہ اردو کے مزاج کے خلاف ہے۔ مثلاً John is a good man کے تراجم ملاحظہ ہوں: غلط: جان ایک اچھا آدمی ہے۔ صحیح: جان اچھا آدمی ہے۔ اسی طرح A great poet makes no mistakes کے تراجم دیکھیں: غلط : ایک بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ صحیح: بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ علیٰ ہٰذالقیاس، مندرجہ ذیل جملے دیکھئے: غلط: ایک انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ صحیح: انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ غلط: غالب ایک بڑے شاعر تھے، سب اسے مانتے ہیں۔ صحیح: غالب بڑے شاعر تھے۔۔۔ غلط: ایک اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔ صحیح: اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone