تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک" کے متعقلہ نتائج

مَحْض

خالص، نرا، مطلق

مَحْضَہ

محض (رک) کی تانیث ، جو مطلق ہو ، مطلقہ

مَحْض ایک ذَرِیعَہ

Just a means of something

مَحْضَر

۱۔ حاضر ہونے کی جگہ

مَحْضَرِ عَمَل

stage, place of action

مَحْض قَید

صرف قید جس کے ساتھ محنت نہ ہو (قید بامشقت کے مقابل)

مَحْضَر نامَہ

شہادتوں اور مہروں سے تصدیق کیا ہوا کاغذ، معتبر لوگوں کی مہروں اور دستخطوں سے تصدیق کیا ہوا نوشتہ یا عرض داشت، وہ تصدیق نامہ جس میں بہت سے گواہوں کی گواہی ہو، وہ عرضداشت جو بہت سے لوگوں کی طرف سے دیا گیا ہو، عرض حال نوشتہ، عرضداشت

مَحْضَر خانَہ

مجمع کی جگہ، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، عدالت

مَحْض غَلَط

بالکل غلط، سراسر نامناسب

مَحْض فِقْرَہ بازی

صرف باتیں ہی باتیں، بالکل دھوکے بازی یا فریب

مَحْض دَسْتخَط

mere signature, blank endorsement, carte blanche

مَحْض ناچیز

بالکل ادنیٰ، بالکل معمولی

مَحْض غَیر مُمْکِن

بالکل ناممکن

مَحْض شَرارَت

سراسر شرارت

مَحْض بے وَقُوفی

سراسر حماقت، نری بیوقوفی

مَحْض دَسْتْخَط کَرْنا

صرف دستخط کر کے دستاویز دینا ، سوائے دستخط کے اور کچھ نہ لکھنا

مَحْضَر کَرْنا

دعویٰ ثابت کرنے کے لیے محضر لکھنا، محضر نامہ بھیجنا

مَحْضَرِ خُون

وہ محضر جس پر کسی کے واجب القتل ہونے کی تصدیق کی گئی ہو یا جس سے کسی کا قتل کیا جانا ثابت کیا جائے ، خون کا شہادت نامہ

مَحْضَر بَنانا

محضر تیار کرنا ، عرض داشت تیار کرنا ؛ خون کا شہادت نامہ لکھنا

مَحْضَر کَروانا

محضر کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ، محضر لکھوانا

عَدَمِ مَحْض

بالکل معدوم ہونا ، کوئی وجود نہ رکھنا .

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

تَعْصِیبِ مَحْض

(قانون) باپ کا عَصبہ (مردے کا سب سے قریبی رشہ دار) کی حیثیت سے وارثت کا مستحق ہونا جب میت کا بیٹا یا پوتا پروتا اور بیٹی یا پوتی موجود نہ ہو.

خَیرِ مَحْض

سرتا سر خیر، ہمہ تن خیر، سراپا نیکی، متقی، پرہیزگار

قَیدِ مَحْض

قیدِ بلا مشقت، قید سادہ

غَیبِ مَحْض

(تصوف) غیب ہویت ، احدیت.

صَوتِ مَحْض

صرف آواز ہی آواز .

شِرْکِ مَحْض

(فقہ) جو محبت خدا کے واسطے لازم ہے وہ والدین کے حق میں مرعی رکھنا شرک محض ہے .

سَزائے مَحْض

सादी कैद जिसमें मेहनत न करनी पड़े

مَجْبُورِ مَحْض

کلی طور پر بے اختیار، بالکل بے بس، قطعاً عاجز

شَناسیِ مَحْض

خالص جوہر.

سُکُوتِ مَحْض

पूरा सन्नाटा।।

سَفِیرِ مَحْض

(فقہ) گواہ ، حاضر مدعی کا وکیل ، عارّضی شاہد ۔

بَسِیطِ مَحْض

ذات باری تعالیٰ جو لا ینجزی ہے یعنی جس کا تجزیہ محال ہے

ظِلِّ مَحْض

(فلکیات) پورا یا خالص سایہ ، فضا کا وہ مخروطی حصّہ جس میں سے سورج کی کوئی شعاع بطور راست داخل نہیں ہوسکتی ، کامل سایہ ، جس میں چاند کی کل سطح زمین کے سایہ میں سے گزرتی ہے.

تَغْلِیطِ مَحْض

مکمل طور پر تردید جودلائل تجربات کے بعد کی جائے .

بُرُودَتِ مَحْض

(طبیعیات) وہ قوت یا بخارات کی کشش جو مقیاس الحرارت میں پارے کو اوپر چڑھانے کا باعث ہوتی ہے

نا آشْنائے مَحْض

۔ (ف) صفت۔ بالک ناواقف۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کے معانیدیکھیے

ایک

ekएक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ایک کے اردو معانی

صفت، عددی

  • گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .
  • پہلا ، ترتیب کے لحاظ سے اول ، (شخص یا شے وغیرہ) جو دوسرے سے ما قبل یا مقدم ہو (اکثر ، ایک ، یا ’دوسرے‘ کے بالمقابل).
  • دوسرا (پہلے کے بالمقابل).
  • کئی میں سے کوئی ایک یا ہر ایک ، ایک کے بعد دوسرا (تکرار کے ساتھ).
  • بہت . بڑا (کرت یا عظمت کے لیے).
  • ادنیٰ ، معمولی ، حقیر.
  • صرف ، فقط ، محض.
  • اکیلا ، تن تنہا.
  • منتخب ، یکتا ، ممتاز.
  • یکساں ، برابر.
  • متفق ، متحد ، جنھوں نے کسی بات پر اتفاق کر لیا ہو ، جو کسی معاملے میں ایک دوسرے کی تائید اور حمایت کریں.
  • ساتھ ساتھ ، یکجا ، اکٹھا.
  • سارا، تمام ، کلیۃً ، ااس سرے سے اس سرے تک (عموماً اسماے ذات یا صفات کے ساتھ).
  • تخمینی ، قریب قریب ، (عموماً تعداد مقدار کے ساتھ).
  • مرکب ہو کر ایسے واحد کہ دائی نہ رہے ، مخطوط ، یکجان.
  • جس کے قول میں استحکام ہو ، (بات یا ارادے کا) پورا یا پکا.
  • معمولی ، آسان ، سہل.
  • مطلق ، ذرہ بھر ، قطعی ، بالکل (نفی کی تاکید کے موقع پر).
  • کسی ، کوئی
  • تخصیص و تحدید کے لیے.

شعر

Urdu meaning of ek

Roman

  • gintii ka pahlaa adad, vaahid, fard (zauj ke bilmuqaabil), (hinduso.n men) १
  • pahlaa, tartiib ke lihaaz se avval, (shaKhs ya shaiy vaGaira) jo duusre siimaa qabal ya muqaddam ho (aksar, ek, ya 'duusre' ke bilmuqaabil)
  • duusraa (pahle ke bilmuqaabil)
  • ka.ii me.n se ko.ii ek ya har ek, ek ke baad duusraa (takraar ke saath)
  • bahut . ba.Daa (kart ya azmat ke li.e)
  • adnaa, maamuulii, haqiir
  • sirf, faqat, mahiz
  • akelaa, tan-e-tanha
  • muntKhab, yaktaa, mumtaaz
  • yaksaa.n, baraabar
  • muttfiq, muttahid, jinho.n ne kisii baat par ittifaaq kar liyaa ho, jo kisii mu.aamle me.n ek duusre kii taa.iid aur himaayat kare.n
  • saath saath, yakjaa, ikaTThaa
  • saaraa, tamaam, kliin, ias sire se is sire tak (umuuman asame zaat ya sifaat ke saath)
  • tuKhmiinii, qariib qariib, (umuuman taadaad miqdaar ke saath)
  • murkkab ho kar a.ise vaahid ki daa.ii na rahe, maKhtuut, yakjaan
  • jis ke qaul me.n istihkaam ho, (baat ya iraade ka) puura ya pakka
  • maamuulii, aasaan, sahl
  • mutlaq, zarraa bhar, qati.i, bilkul (nafii kii taakiid ke mauqaa par)
  • kisii, ko.ii
  • taKhsiis-o-tahdiid ke li.e

English meaning of ek

Adjective, Numeral

  • a, an, one
  • first
  • one
  • only, mere
  • single, sole, alone, unique, singular
  • united

Adverb

  • nearly, or so, about

एक के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • सबसे पहला और सबसे छोटा (परंतु पूरा और भिन्न-रहित) संख्यासूचक अंक
  • गणना की सबसे पहली संख्या का वाचक शब्द
  • ४. अनिश्चित या निश्चित संख्यावाचक शब्दों के अन्त में लगने पर, प्रायः
  • एकनिष्ठ।
  • जिनमें परस्पर समान भाव (गुण, धर्म आदि) हों।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परमात्मा, ख़ुदा

ایک سے متعلق دلچسپ معلومات

ایک انگریزی میں لفظ The حرف تعریف (definite article) کے طور پر، اور حرف A حرف تعمیم (indefinite article) کے طور پر رائج ہیں۔ اردو میں نہ حرف تعریف ہے نہ حرف تعمیم۔ ہمارے یہاں The کا کچھ بھی ترجمہ ممکن نہیں، لیکن A کا ترجمہ اکثر’’ایک‘‘ کیا جاتا ہے۔ یہ ہرجگہ درست نہیں۔ اس سے بڑھ کر یہ کہ انگریزی کی دیکھا دیکھی ہم لوگ بھی’’ایک‘‘ کا لفظ کم و بیش حرف تعمیم کی طرح لکھنے لگے ہیں۔ یہ اردو کے مزاج کے خلاف ہے۔ مثلاً John is a good man کے تراجم ملاحظہ ہوں: غلط: جان ایک اچھا آدمی ہے۔ صحیح: جان اچھا آدمی ہے۔ اسی طرح A great poet makes no mistakes کے تراجم دیکھیں: غلط : ایک بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ صحیح: بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ علیٰ ہٰذالقیاس، مندرجہ ذیل جملے دیکھئے: غلط: ایک انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ صحیح: انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ غلط: غالب ایک بڑے شاعر تھے، سب اسے مانتے ہیں۔ صحیح: غالب بڑے شاعر تھے۔۔۔ غلط: ایک اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔ صحیح: اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْض

خالص، نرا، مطلق

مَحْضَہ

محض (رک) کی تانیث ، جو مطلق ہو ، مطلقہ

مَحْض ایک ذَرِیعَہ

Just a means of something

مَحْضَر

۱۔ حاضر ہونے کی جگہ

مَحْضَرِ عَمَل

stage, place of action

مَحْض قَید

صرف قید جس کے ساتھ محنت نہ ہو (قید بامشقت کے مقابل)

مَحْضَر نامَہ

شہادتوں اور مہروں سے تصدیق کیا ہوا کاغذ، معتبر لوگوں کی مہروں اور دستخطوں سے تصدیق کیا ہوا نوشتہ یا عرض داشت، وہ تصدیق نامہ جس میں بہت سے گواہوں کی گواہی ہو، وہ عرضداشت جو بہت سے لوگوں کی طرف سے دیا گیا ہو، عرض حال نوشتہ، عرضداشت

مَحْضَر خانَہ

مجمع کی جگہ، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، عدالت

مَحْض غَلَط

بالکل غلط، سراسر نامناسب

مَحْض فِقْرَہ بازی

صرف باتیں ہی باتیں، بالکل دھوکے بازی یا فریب

مَحْض دَسْتخَط

mere signature, blank endorsement, carte blanche

مَحْض ناچیز

بالکل ادنیٰ، بالکل معمولی

مَحْض غَیر مُمْکِن

بالکل ناممکن

مَحْض شَرارَت

سراسر شرارت

مَحْض بے وَقُوفی

سراسر حماقت، نری بیوقوفی

مَحْض دَسْتْخَط کَرْنا

صرف دستخط کر کے دستاویز دینا ، سوائے دستخط کے اور کچھ نہ لکھنا

مَحْضَر کَرْنا

دعویٰ ثابت کرنے کے لیے محضر لکھنا، محضر نامہ بھیجنا

مَحْضَرِ خُون

وہ محضر جس پر کسی کے واجب القتل ہونے کی تصدیق کی گئی ہو یا جس سے کسی کا قتل کیا جانا ثابت کیا جائے ، خون کا شہادت نامہ

مَحْضَر بَنانا

محضر تیار کرنا ، عرض داشت تیار کرنا ؛ خون کا شہادت نامہ لکھنا

مَحْضَر کَروانا

محضر کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ، محضر لکھوانا

عَدَمِ مَحْض

بالکل معدوم ہونا ، کوئی وجود نہ رکھنا .

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

تَعْصِیبِ مَحْض

(قانون) باپ کا عَصبہ (مردے کا سب سے قریبی رشہ دار) کی حیثیت سے وارثت کا مستحق ہونا جب میت کا بیٹا یا پوتا پروتا اور بیٹی یا پوتی موجود نہ ہو.

خَیرِ مَحْض

سرتا سر خیر، ہمہ تن خیر، سراپا نیکی، متقی، پرہیزگار

قَیدِ مَحْض

قیدِ بلا مشقت، قید سادہ

غَیبِ مَحْض

(تصوف) غیب ہویت ، احدیت.

صَوتِ مَحْض

صرف آواز ہی آواز .

شِرْکِ مَحْض

(فقہ) جو محبت خدا کے واسطے لازم ہے وہ والدین کے حق میں مرعی رکھنا شرک محض ہے .

سَزائے مَحْض

सादी कैद जिसमें मेहनत न करनी पड़े

مَجْبُورِ مَحْض

کلی طور پر بے اختیار، بالکل بے بس، قطعاً عاجز

شَناسیِ مَحْض

خالص جوہر.

سُکُوتِ مَحْض

पूरा सन्नाटा।।

سَفِیرِ مَحْض

(فقہ) گواہ ، حاضر مدعی کا وکیل ، عارّضی شاہد ۔

بَسِیطِ مَحْض

ذات باری تعالیٰ جو لا ینجزی ہے یعنی جس کا تجزیہ محال ہے

ظِلِّ مَحْض

(فلکیات) پورا یا خالص سایہ ، فضا کا وہ مخروطی حصّہ جس میں سے سورج کی کوئی شعاع بطور راست داخل نہیں ہوسکتی ، کامل سایہ ، جس میں چاند کی کل سطح زمین کے سایہ میں سے گزرتی ہے.

تَغْلِیطِ مَحْض

مکمل طور پر تردید جودلائل تجربات کے بعد کی جائے .

بُرُودَتِ مَحْض

(طبیعیات) وہ قوت یا بخارات کی کشش جو مقیاس الحرارت میں پارے کو اوپر چڑھانے کا باعث ہوتی ہے

نا آشْنائے مَحْض

۔ (ف) صفت۔ بالک ناواقف۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone