تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک تو تھا ہی دیوانہ، اس پر آئی بہار" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک تو تھا ہی دیوانہ، اس پر آئی بہار کے معانیدیکھیے

ایک تو تھا ہی دیوانہ، اس پر آئی بہار

ek to thaa hii diivaana, us par aa.ii bahaarएक तो था ही दीवाना, उस पर आई बहार

ضرب المثل

ایک تو تھا ہی دیوانہ، اس پر آئی بہار کے اردو معانی

  • برے کے لئے اور برائی کا سامان پیدا ہو گیا
  • ایک تو پہلے سے ہی پاگل تھا اور پھر بہار کا موسم بھی آ گیا جس میں پاگل پن اور بھی بڑھ جاتا ہے
  • جب کسی بگڑے ہوئے آدمی کو اور بگڑنے کے مواقع مل جائیں تو کہتے ہیں

एक तो था ही दीवाना, उस पर आई बहार के हिंदी अर्थ

  • बुरे के लिए और बुराई का सामान पैदा हो गया
  • एक तो पहले से ही पागल था और फिर वसंत ऋतु आ गई जिसमें पागलपन और भी बढ़ जाता है
  • जब किसी बिगड़े हुए आदमी को और भी बिगड़ने के अवसर मिल जाएँ तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک تو تھا ہی دیوانہ، اس پر آئی بہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک تو تھا ہی دیوانہ، اس پر آئی بہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone