تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک تو کانی بیٹی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک تو کانی بیٹی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی کے معانیدیکھیے

ایک تو کانی بیٹی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی

ek to kaanii beTii byaahii, duusre puuchhne vaalo.n ne jaan khaa.iiएक तो कानी बेटी ब्याही, दूसरे पूछने वालों ने जान खाई

نیز : ایک تو کانی بیٹی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی, ایک تو کانی کی مائی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی, ایک تو کانی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی, ایک تو کانی جنی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی, ایک تو کانی بیٹی کی مائی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک تو کانی بیٹی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی کے اردو معانی

  • ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے
  • ایک تو کانی لڑکی کے ساتھ اپنے لڑکے کی شادی کی، مزید لوگ اس کے رنگ و روپ سے متعلق سوال پوچھ کر اور شرمندہ کرتے ہیں

Urdu meaning of ek to kaanii beTii byaahii, duusre puuchhne vaalo.n ne jaan khaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek to Galatii aur is par logo.n ne chhe.Dnaa shuruu kiya, Khiffat kii baat par logo.n ke savaalo.n se maziid rusvaa.ii ya takliif hotii hai
  • ek to kaanii la.Dkii ke saath apne la.Dke kii shaadii kii, maziid log is ke rang-o-ruup se mutaalliq savaal puuchh kar aur sharmindaa karte hai.n

एक तो कानी बेटी ब्याही, दूसरे पूछने वालों ने जान खाई के हिंदी अर्थ

  • एक तो ग़लती और उस पर लोगों ने छेड़ना आरम्भ किया, लज्जित होने वाली बात पर लोगों के प्रश्नों से अधिक अपमान एवं दुख होता है
  • एक तो कानी लड़की के साथ अपने लड़के का विवाह किया, फिर लोग उसके रूप-रंग के विषय में पूछकर मुझे और भी लज्जित करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک تو کانی بیٹی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک تو کانی بیٹی بیاہی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone