تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک طرفہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک طرفہ کے معانیدیکھیے
ایک طرفہ کے اردو معانی
عربی، ہندی - صفت
- ایک طرف کا، ایک فریق کا
- کسی ایک فریق یا ایک شخص کے بیان پر مبنی ، ایک گروہ یا شخص کے موافق، متعصبانہ
- دونوں طرف سے ایک ہی شکل کا، یک رخی
شعر
کتابوں میں پڑھے جب ایک طرفہ پیار کے قصے
خود اپنا دل تمناؤں کا مقتل کر دیا میں نے
ایک طرفہ بھی نبھاتے ہیں نبھانے والے
تجھ سے دو طرفہ محبت بھی نبھائی نہ گئی
تو کیا ہوا جو اگر لٹ گیا بھرم میرا
کہ ایک طرفہ محبت میں کچھ کمال نہیں
English meaning of ek-tarfa
Arabic, Hindi - Adjective
- one-sided, partial, ex-parte (decision )
एक-तरफ़ा के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - विशेषण
- एकपक्षीय, ऐक तरफ़ का
- एक ही पक्ष से संबंधित, जिसमें किसी एक पक्ष का ही ध्यान रखा गया हो दूसरे पक्ष का नहीं, एकपक्षीय, पक्षपात से भरा हुआ, पक्षतापूर्ण
- दोनों दिशा से एक ही शक्ल का, एक-रुखा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایک طرفہ)
ایک طرفہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔