تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی" کے متعقلہ نتائج

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی کے معانیدیکھیے

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی

ek ko de rutba 'aalii ek ko de khurpaa jaaliiएक को दे रुत्बा 'आली एक को दे खुर्पा जाली

ضرب المثل

Roman

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی کے اردو معانی

  • سب کو برابر نہیں ملتا، اپنا اپنا نصیب ہے، کسی کو کم ملتا ہے کسی کو زیادہ

Urdu meaning of ek ko de rutba 'aalii ek ko de khurpaa jaalii

Roman

  • sab ko baraabar nahii.n miltaa, apnaa apnaa nasiib hai, kisii ko kam miltaa hai kisii ko zyaadaa

एक को दे रुत्बा 'आली एक को दे खुर्पा जाली के हिंदी अर्थ

  • सबको बराबर नहीं मिलता, अपना-अपना भाग्य है, किसी को कम मिलता है किसी को ज़्यादा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone