تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک کَہو نَہ دَس سُنو" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کَہو نَہ دَس سُنو کے معانیدیکھیے

ایک کَہو نَہ دَس سُنو

ek kaho na das sunoएक कहो न दस सुनो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک کَہو نَہ دَس سُنو کے اردو معانی

  • نہ کسی کو ایک گالی دو نہ دس سنو
  • تم جس کے ساتھ جیسا سلوک کرو گے ویسا دوسرے بھی تمہارے ساتھ کریں گے
  • کسی کو بری بات نہیں کہنی چاہیے ورنہ وہ ایک کی دس سنائے گا

Urdu meaning of ek kaho na das suno

  • Roman
  • Urdu

  • na kisii ko ek gaalii do na das suno
  • tum jis ke saath jaisaa suluuk karoge vaisaa duusre bhii tumhaare saath karenge
  • kisii ko barii baat nahii.n kahnii chaahi.e varna vo ek kii das sunaa.egaa

एक कहो न दस सुनो के हिंदी अर्थ

  • न किसी को एक गाली दो न दस सुनो
  • तुम जिसके साथ जैसा व्यवहार करोगे वैसा दूसरे भी तुम्हारे साथ करेंगे
  • किसी को बुरी बात नहीं कहनी चाहिए वर्ना वह एक की दस सुनाएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک کَہو نَہ دَس سُنو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک کَہو نَہ دَس سُنو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone