تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک ہُنَر اور ایک عَیْب سب میں ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ہُنَر اور ایک عَیْب سب میں ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب سب میں ہوتا ہے

ek hunar aur ek 'aib sab me.n hotaa haiएक हुनर और एक 'ऐब सब में होता है

نیز : ایک ہُنَر اور ایک عَیْب ہر آدمی میں ہوتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب سب میں ہوتا ہے کے اردو معانی

  • ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے
  • کوئی شخص بالکل بیکار یا بے عیب نہیں ہوتا

Urdu meaning of ek hunar aur ek 'aib sab me.n hotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • har aadamii me.n ko.ii na ko.ii Khuubii ya Kharaabii hotii hai
  • ko.ii shaKhs bilkul bekaar ya be.aib nahii.n hotaa

एक हुनर और एक 'ऐब सब में होता है के हिंदी अर्थ

  • हर आदमी में कोई न कोई गुण और अवगुण होता है
  • कोई व्यक्ति नितांत बेकार या बे'ऐब या निर्दोष नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک ہُنَر اور ایک عَیْب سب میں ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب سب میں ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone