تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک ہاتھ سے تالی نَہیں بَجتی" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ہاتھ سے تالی نَہیں بَجتی کے معانیدیکھیے

ایک ہاتھ سے تالی نَہیں بَجتی

ek haath se taalii nahii.n bajtiiएक हाथ से ताली नहीं बजती

نیز : تالی ایک ہاتھ سے نَہیں بَجتی

ضرب المثل

Roman

ایک ہاتھ سے تالی نَہیں بَجتی کے اردو معانی

  • ایک فریق چاہے اور دوسرا نہ چاہے تو باہم دوستی یا دشمی نہیں ہو سکتی، جھگڑا ایک ہی طرف سے نہیں ہوتا دونوں کچھ نہ کچھ ذمے دار ہوتے ہیں
  • لڑائی جھگڑا یا عشق و محبت اس وقت تک نہیں ہوتے جب تک دونوں فریق تیار نہ ہوں

Urdu meaning of ek haath se taalii nahii.n bajtii

Roman

  • ek fariiq chaahe aur duusraa na chaahe to baaham dostii ya dashamii nahii.n ho saktii, jhag.Daa ek hii taraf se nahii.n hotaa dono.n kuchh na kuchh zimmedaar hote hai.n
  • la.Daa.ii jhag.Daa ya ishaq-o-muhabbat us vaqt tak nahii.n hote jab tak dono.n fariiq taiyyaar na huu.n

English meaning of ek haath se taalii nahii.n bajtii

  • it takes two to make a quarrel

एक हाथ से ताली नहीं बजती के हिंदी अर्थ

  • एक पक्ष चाहे और दूसरा न चाहे तो आपस में दोस्ती या दुश्मनी नहीं हो सकती, झगड़ा एक ही तरफ़ से नहीं होता, दोनों कुछ न कुछ ज़िम्मेदार रहते हैं
  • लड़ाई-झगड़ा या प्रेम उस समय तक नहीं होते जब तक दोनों पक्ष तैयार न हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک ہاتھ سے تالی نَہیں بَجتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک ہاتھ سے تالی نَہیں بَجتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone