تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک دَم، ہَزار اُمِّید" کے متعقلہ نتائج

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک دَم، ہَزار اُمِّید کے معانیدیکھیے

ایک دَم، ہَزار اُمِّید

ek dam, hazaar-ummiidएक दम, हज़ार-उम्मीद

ضرب المثل

ایک دَم، ہَزار اُمِّید کے اردو معانی

  • آخری دم تک دنیا کی ہوس گھیرے رہتی ہے، جب تک زندگی ہے امید رہتی ہے
  • آخری دم تک ایک آدمی کے زندہ رہنے کی امید رہتی ہے
  • جب تک زندگی ہے تب تک امید ہے، زندگی کے ساتھ ہزاروں آرزوئیں ہیں

एक दम, हज़ार-उम्मीद के हिंदी अर्थ

  • अंतिम साँस तक दुनिया की लालच घेरे रहती है, जब तक जीवन है आशा रहती है
  • अंतिम सांस तक एक आदमी के जीवित रहने की आशा रहती है
  • जब तक जीवन है तब तक उम्मीद है, जीवन के साथ हज़ारों इच्छाएँ हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک دَم، ہَزار اُمِّید)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک دَم، ہَزار اُمِّید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone