تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک چپ ہزار چپ" کے متعقلہ نتائج

ہَذْیان

بے ہودہ بکنا اور بے ہودہ کلام کرنا، اپنے آپ سے بات کرنا

ہَذْیانی

ہذیان سے متعلق یا منسوب

ہَذْیان کار

بیہودہ گفتگو کرنے والا ۔

ہَذْیان بَکنا

بے معنی باتیں کرنا، بیہودہ باتیں کرنا

ہَذْیان آوَر

رک : ہذیان آفرین ۔

ہَذْیان آفرِین

(طب) ہذیان پیدا کرنے والی (چیز) ۔

ہَذْیان سَرائی

ہذیان بکنے کا عمل ، بے ہودہ باتیں کرنے کا عمل ۔

ہَذْیان سَمَجھنا

مہمل جاننا ، فضول گرداننا ، بے ہودہ خیال کرنا ۔

ہَذْیان بَربَری

(طب) ہذیان کی وہ شکل جس میں مریض بالکل بے سروپا باتیں کرنے لگ جاتا ہے ۔

ہَذْیانِ سُکر

بے خودی کے عالم میں بولی جانے والی بے ربط باتیں ۔

ہَذْیانُ الخَمْر

(طب) مرض جو شراب نوشی سے ہوتا ہے اور جس میں انسان بہکی بہکی باتیں کرتا ہے ۔

ہَذْیانی کَیْفِیَت

ہَذْیانِ مُرتَعِش

دماغ کی ہذیانی کیفیت جو زیادہ شراب پینے سے پیدا ہوتی ہے اور اس سے رعشے کی علامت رونما ہوتی ہیں ۔

ہَذْیانِ اِرتِعاشی

رک : ہذیانِ مرتعش ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک چپ ہزار چپ کے معانیدیکھیے

ایک چپ ہزار چپ

ek chup hazaar chupएक चुप हज़ार चुप

نیز - ایک چپ ہزار لاکھ بلا ٹالتی ہے, ایک چپ ہزار سکھ کو ہرا دیتی ہے, ایک چپ ہزار بلا ٹالتی ہے, ایک چپ ہزار کو ہرا دیتی ہے

ضرب المثل

ایک چپ ہزار چپ کے اردو معانی

  • کسی لڑائی جھگڑے کے موقع پر ایک آدمی اگر چپ ہو جائے تو باقی اپنے آپ چپ ہو جاتے ہیں
  • خاموشی میں بہت سے فائدے ہیں
  • چپ رہنا دوسروں کے منہ بند کر سکتا ہے یا جھکا سکتا ہے یا عاجز کرسکتا ہے

एक चुप हज़ार चुप के हिंदी अर्थ

  • किसी वाद-विवाद के मौक़े पर एक आदमी अगर चुप हो जाए तो बाक़ी अपने-आप चुप हो जाते हैं
  • ख़ामोशी के बड़े लाभ हैं
  • चुप रहना दूसरों के मुँह बंद कर सकता है या झुका सकता है या 'आजिज़ कर सकता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک چپ ہزار چپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک چپ ہزار چپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone