تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک چَنا بَتیْری دال" کے متعقلہ نتائج

اَچْرَج

تعجب، حیرت، اچنبھا، معجزہ

یِہ اَچرَج ہے

تعجب اور حیرت کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک چَنا بَتیْری دال کے معانیدیکھیے

ایک چَنا بَتیْری دال

ek chanaa baterii daalएक चना बतेरी दाल

نیز : ایک چَنا بَہُتیْری دال

ضرب المثل

Roman

ایک چَنا بَتیْری دال کے اردو معانی

  • ایک مکمل چیز بہت سے ٹکڑوں سے بہتر ہوتی ہے
  • ایک چنے سے بہت سی دال ہو سکتی ہے یعنی گھر کے ایک اہم شخص کے بنے رہنے سے نوکر چاکر یا لڑکے تو اور بھی ہو سکتے ہیں
  • اصل چیز ہی قابلِ حفاظت ہوتی ہے

Urdu meaning of ek chanaa baterii daal

Roman

  • ek mukammal chiiz bahut se Tuk.Do.n se behtar hotii hai
  • ek chane se bahut sii daal ho saktii hai yaanii ghar ke ek aham shaKhs ke bane rahne se naukar chaakar ya la.Dke to aur bhii ho sakte hai.n
  • asal chiiz hii kaabil-e-hifaazat hotii hai

एक चना बतेरी दाल के हिंदी अर्थ

  • एक पूर्ण वस्तु बहुत से टुकड़ो से अच्छी होती है
  • एक चने से बहुत-सी दाल हो सकती है अर्थात घर के एक प्रमुख व्यक्ति के बने रहने से नौकर-चाकर या लड़के तो और भी हो सकते हैं
  • मुख्य वस्तु ही रक्षणीय होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَچْرَج

تعجب، حیرت، اچنبھا، معجزہ

یِہ اَچرَج ہے

تعجب اور حیرت کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک چَنا بَتیْری دال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک چَنا بَتیْری دال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone