تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایْک اَکیْلا، دو سے گیارَہ" کے متعقلہ نتائج

اَنیک

متعدد، کئی، کثیر، بہت سے

اَنیک چِت

پراگندہ دل، پریشان خیال، بے چین

اَنیکتا

تنوع، بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا

تم کو ہم سے انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایْک اَکیْلا، دو سے گیارَہ کے معانیدیکھیے

ایْک اَکیْلا، دو سے گیارَہ

ek akelaa, do se gyaarahएक अकेला, दो से ग्यारह

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایْک اَکیْلا، دو سے گیارَہ کے اردو معانی

  • دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے
  • ایک آدمی تو ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے لیکن ایک کی جگہ دو اکٹھے ہو جائیں تو ان میں گیارہ کی طاقت آ جاتی ہے

Urdu meaning of ek akelaa, do se gyaarah

  • Roman
  • Urdu

  • do shaKhs baaham mil kar bahut kaam kar sakte hain, ittifaaq me.n bahut barkat hai
  • ek aadamii to hamesha ek hii rahtaa hai lekin ek kii jagah do ikaTThe ho jaa.e.n to un me.n gyaarah kii taaqat aa jaatii hai

एक अकेला, दो से ग्यारह के हिंदी अर्थ

  • दो व्यक्ति आपस में मिलकर बहुत काम कर सकते हैं, संयोग में बहुत लाभ है
  • एक व्यक्ति तो सदैव एक ही रहता है परंतु एक की जगह दो इकट्ठे हो जाएँ तो उनमें ग्यारह की शक्ति आ जाती है

    विशेष एक के आगे एक की संख्या और लिखे से ग्यारह होते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنیک

متعدد، کئی، کثیر، بہت سے

اَنیک چِت

پراگندہ دل، پریشان خیال، بے چین

اَنیکتا

تنوع، بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا

تم کو ہم سے انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایْک اَکیْلا، دو سے گیارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایْک اَکیْلا، دو سے گیارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone