تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک اہاری سدا برتی، ایک ناری سدا جتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک اہاری سدا برتی، ایک ناری سدا جتی کے معانیدیکھیے
ایک اہاری سدا برتی، ایک ناری سدا جتی
ek ahaarii sadaa bartii, ek naarii sadaa jatii•एक अहारी सदा ब्रती, एक नारी सदा जती
ضرب المثل
ایک اہاری سدا برتی، ایک ناری سدا جتی کے اردو معانی
- ایک وقت کھانے والے کو روزہ دار اور ایک عورت رکھنے والے کو مجرد سمجھنا چاہیے
- دن میں ایک بار کھانا کھانے والا ہمیشہ صابر اور جس کے صرف ایک بیوی ہو وہ ہمیشہ درویش سمجھا جاتا ہے
एक अहारी सदा ब्रती, एक नारी सदा जती के हिंदी अर्थ
- एक समय खाने वाले को रोज़ादार और एक स्त्री रखने वाले को अकेला या कुंवारा समझना चाहिए
- दिन में एक बार भोजन करने वाला सदैव संयमी और जिसके केवल एक स्त्री हो वह सदैव ब्रह्मचारी माना जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایک اہاری سدا برتی، ایک ناری سدا جتی)
ایک اہاری سدا برتی، ایک ناری سدا جتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔