تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک آنکھ میں لَہْر بَہْر ایک آنکھ میں خُدا کا قَہْر" کے متعقلہ نتائج

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

منھ چھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

آگے چلنے والا، وہ شخص جو پہلے گذر گیا ہو، مقدم سابق‏، سالار، قائد (جس کی پیروی کی جائے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک آنکھ میں لَہْر بَہْر ایک آنکھ میں خُدا کا قَہْر کے معانیدیکھیے

ایک آنکھ میں لَہْر بَہْر ایک آنکھ میں خُدا کا قَہْر

ek aa.nkh me.n lahr-bahr ek aa.nkh me.n KHudaa kaa qahrएक आँख में लहर-बहर एक आँख में ख़ुदा का क़हर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک آنکھ میں لَہْر بَہْر ایک آنکھ میں خُدا کا قَہْر کے اردو معانی

  • ایک اولاد یا عزیز کے ساتھ محبت شفقت اور دوسرے سے بے توجہی یا نفرت
  • گھڑی میں مہربان گھڑی میں آزردہ

    مثال بہر حال کیفیت یہ تھی کہ ایک آنکھ میں لہر بھر ایک آنکھ میں خدا کا قہر.(۱۹۱۹، جوہر قدامت، ۳۷).

Urdu meaning of ek aa.nkh me.n lahr-bahr ek aa.nkh me.n KHudaa kaa qahr

  • Roman
  • Urdu

  • ek aulaad ya aziiz ke saath muhabbat shafqat aur duusre se betvajjuhii ya nafrat
  • gha.Dii me.n mehrbaan gha.Dii me.n aazurda

एक आँख में लहर-बहर एक आँख में ख़ुदा का क़हर के हिंदी अर्थ

  • एक संतान या प्यारे के साथ प्रेम एवं करूणा और अनुकंपा और दूसरे से बेपरवाही या नफ़रत
  • घड़ी में मेहरबान घड़ी में परेशान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

منھ چھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

آگے چلنے والا، وہ شخص جو پہلے گذر گیا ہو، مقدم سابق‏، سالار، قائد (جس کی پیروی کی جائے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک آنکھ میں لَہْر بَہْر ایک آنکھ میں خُدا کا قَہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک آنکھ میں لَہْر بَہْر ایک آنکھ میں خُدا کا قَہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone