تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک آدھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک آدھ کے معانیدیکھیے
ایک آدھ کے اردو معانی
صفت
- ایک کا آدھا، گنتی میں بہت کم، تھوڑا، کچھ
شعر
کہیں کہیں سے کچھ مصرعے ایک آدھ غزل کچھ شعر
اس پونجی پر کتنا شور مچا سکتا تھا میں
ایسا نہ ہو کہ تازہ ہوا اجنبی لگے
کمرے کا ایک آدھ دریچہ کھلا بھی رکھ
کہتے ہو ایک آدھ کی ہے میرے ہاتھوں موت
ہم بھی سمجھتے ہیں یہ سناتے ہو ہم کو کیا
English meaning of ek-aadh
Adjective
- one half, some, a few, very few
एक-आध के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक का आधा, गिनती में बहुत कम या थोड़े, कुछ, थोड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایک آدھ)
ایک آدھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔