تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْجازی" کے متعقلہ نتائج

اِعْزازی

اعزاز سے منسوب، جس سے عزت و وقار مطلوب ہو، جو اظہار عزت کے لیے کیا جائے

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

مُدِیرِ اِعزازی

وہ شخص جو اعزازی طور پر مدیر (ایڈیٹر) کا کام کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْجازی کے معانیدیکھیے

اِعْجازی

e'jaaziiए'जाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 222

اِعْجازی کے اردو معانی

 

  • اعجاز سے منسوب: اعجاز کا، جو معجزے سے وجود میں آئے، جو معجزہ جیسا ہو.
  • حیرت انگیز، تعجب خیز، معجزے سے مشابہ امر.
  • اعجاز، معجزہ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِعْزازی

منسوب بہ اعزاز: جس سے عزت و وقار مطلوب ہو، جو اظہار عزت کے لیے کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْجازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْجازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone