تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْجَازِ بَیَان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْجَازِ بَیَان کے معانیدیکھیے
اِعْجَازِ بَیَان کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جس کے بیان میں حیرت انگیز تاثیر ہو، نہایت فصیح و بلیغ شاعر یا خطیب
- (بغیر اضافت) جادو بیان، نہایت فصیح البیان
- (بہ اضافت) کلام کا معجزہ، تقریر کا جادو
English meaning of e'jaaz-e-bayaan
Adjective
- eloquence, fluent or persuasive speaking or writing
ए'जाज़-ए-बयान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- धाराप्रवाह या प्रेरक बोलना या लिखना, सुवचन, वाग्मिता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْجَازِ بَیَان)
اِعْجَازِ بَیَان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔