تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اہتزاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اہتزاز کے معانیدیکھیے
اہتزاز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. (i) خوشگوار ہواؤں کی حرکت.
- (ii) ( مطلق ) حرکت.
- ۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.
شعر
ترے خیال سے روح اہتزاز کرتی ہے
نشاط داغ غم عشق کی بہار نہ پوچھ
یہ ہوا یہ برگ گل کا اہتزاز
آج میں راز مسرت پا گیا
وہ ابتداے محبت کی لذتیں واللہ
کہ اب بھی روح میں اک اہتزاز باقی ہے
English meaning of ehtizaaz
Noun, Masculine
- joyful winds moments, exultation, rejoicing
एहतिज़ाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हर्षित हवाओं के क्षण, उत्साह, आनन्द
اہتزاز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اہتزاز)
اہتزاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔