تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِہْتِزاز نِگار" کے متعقلہ نتائج

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلاپا خور

غضبناک

جَلاپا لَگانا

رنج دینا ، جلانا۔

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِہْتِزاز نِگار کے معانیدیکھیے

اِہْتِزاز نِگار

ehtizaaz-nigaarइहतिज़ाज़-निगार

اصل: فارسی

وزن : 21121121

موضوعات: لسانیات

Roman

اِہْتِزاز نِگار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

Urdu meaning of ehtizaaz-nigaar

Roman

  • lafz ya harf kii adaa.ii me.n andaruun dahan ke azlaat vaGaira kii harkat aur utaar cha.Dhaa.o ka aks lene vaala barqii aalaa

English meaning of ehtizaaz-nigaar

Noun, Masculine

  • oscillograph

इहतिज़ाज़-निगार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शब्द या अक्षर का स्वर निकालने में सहायक अंगों और ग्रंथियों वग़ैरा की हरकत और उतार चढ़ाव, दोलन, कंपन, थरथराहट आदि का पता लगाने वाला यंत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلاپا خور

غضبناک

جَلاپا لَگانا

رنج دینا ، جلانا۔

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِہْتِزاز نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِہْتِزاز نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone