تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِراز" کے متعقلہ نتائج

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

دِیدَہ دلیر

۱. نڈر ، دلیر ، بے خوف.

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِراز کے معانیدیکھیے

اِحْتِراز

ehtiraazएहतिराज़

اصل: فارسی

وزن : 21121

اِحْتِراز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجتناب، پرہیز، کنارہ کشی، بچنا
  • تکلف، جھجک، کھنچنے اور دُور رہنے کی كیفیت

شعر

English meaning of ehtiraaz

Noun, Masculine

  • guarding (against), being cautious (of)
  • abstaining (from)
  • abstinence
  • regimen
  • forbearance
  • controlling the passions and appetites

اِحْتِراز کے مترادفات

اِحْتِراز کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone