تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"احْتِرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں احْتِرام کے معانیدیکھیے
احْتِرام کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- عزت، حرمت، توقیر
شعر
جہاں جہاں ہے مری دشمنی سبب میں ہوں
جہاں جہاں ہے مرا احترام تم سے ہے
ہم تو آئے تھے عرض مطلب کو
اور وہ احترام کر رہے ہیں
عشق کو پوچھتا نہیں کوئی
حسن کا احترام ہوتا ہے
English meaning of ehtiraam
Noun, Masculine, Singular
- respect, honoring, paying attention
- holding in veneration, reverence, veneration, respect, deference
एहतिराम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- आदर, इज़्ज़त, सम्मान, सादर-सतकार
احْتِرام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (احْتِرام)
احْتِرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔