تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِحْساس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْساس کے معانیدیکھیے
اِحْساس کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(فسلفہ) (حواس خمسہ میں سے) کسی حس کے ذریعے دریافت یا علم، حس
مثال - ہر آدمی کو اپنے فرض کا احساس ہونا چاہیے
- (نفس) ماحول سے اعصاب کی اثر پذیری جس سے غم وغصہ، خوشی، رقت قلب یا ندامت وغیرہ پیدا ہو، محسوسات سے متاثر ہونا، جذبہ، جوش، جذباتی تاثر
- (کسی بات کا) شعور، وجدان، اندازہ یا قیاس وغیرہ (جو ذہنی تجربے اور فکری ذوق کے ذریعہ ہو)
- (مجازاً) تصور، خیال، درک
وضاحتی ویڈیو
شعر
اس دن پہلی بار ہوا تھا مجھ کو رفاقت کا احساس
جب اس کے ملبوس کی خوشبو گھر پہنچانے آئی ہے
خدا ایسے احساس کا نام ہے
رہے سامنے اور دکھائی نہ دے
روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جگ بیت گئے
عشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے
English meaning of ehsaas
Noun, Masculine
-
(Philosophy) sense, sensibility
Example - Har aadami ko apne farz ka ehsas hona chahiye
- (Phycology) sentience, feeling, emotion
- (Metaphorically) imagination, perception
एहसास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
(दर्शनशास्त्र) (इंद्रियों में से) किसी संवेदन शक्ति के माध्यम से खोज या ज्ञान, संवेदना
उदाहरण - हर आदमी को अपने फ़र्ज़ का एहसास होना चाहिए
- वातावरण से तंत्रिकाओं का प्रभावित होना जिससे ग़म और ग़ुस्सा, ख़ुशी, चित्त की कोमलता या पछतावा इत्यादि पैदा हो, अनुभूतियों से प्रभावित होना, भावनात्मक प्रभाव
- (किसी बात की) चेतना, अंतर्ज्ञान, अनुमान या अटकल इत्यादि (मानसिक अनुभव और बौद्धिक र्ज्ञान द्वारा)
- अनुभव, संवेदन, प्रतीति, भावना, स्पर्श, बोध, इंद्रियानुभव
اِحْساس کے مترادفات
اِحْساس کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِحْساس)
اِحْساس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔