تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْساس" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْساس کے معانیدیکھیے

اِحْساس

ehsaasएहसास

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَسَّ

اِحْساس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فسلفہ) (حواس خمسہ میں سے) کسی حس کے ذریعے دریافت یا علم، حس

    مثال - ہر آدمی کو اپنے فرض کا احساس ہونا چاہیے

  • (نفس) ماحول سے اعصاب کی اثر پذیری جس سے غم وغصہ، خوشی، رقت قلب یا ندامت وغیرہ پیدا ہو، محسوسات سے متاثر ہونا، جذبہ، جوش، جذباتی تاثر
  • (کسی بات کا) شعور، وجدان، اندازہ یا قیاس وغیرہ (جو ذہنی تجربے اور فکری ذوق کے ذریعہ ہو)
  • (مجازاً) تصور، خیال، درک

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of ehsaas

Noun, Masculine

  • (Philosophy) sense, sensibility

    Example - Har aadami ko apne farz ka ehsas hona chahiye

  • (Phycology) sentience, feeling, emotion
  • (Metaphorically) imagination, perception

एहसास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (दर्शनशास्त्र) (इंद्रियों में से) किसी संवेदन शक्ति के माध्यम से खोज या ज्ञान, संवेदना

    उदाहरण - हर आदमी को अपने फ़र्ज़ का एहसास होना चाहिए

  • वातावरण से तंत्रिकाओं का प्रभावित होना जिससे ग़म और ग़ुस्सा, ख़ुशी, चित्त की कोमलता या पछतावा इत्यादि पैदा हो, अनुभूतियों से प्रभावित होना, भावनात्मक प्रभाव
  • (किसी बात की) चेतना, अंतर्ज्ञान, अनुमान या अटकल इत्यादि (मानसिक अनुभव और बौद्धिक र्ज्ञान द्वारा)
  • अनुभव, संवेदन, प्रतीति, भावना, स्पर्श, बोध, इंद्रियानुभव

اِحْساس کے مترادفات

اِحْساس کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْساس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْساس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone