تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْساسِ ذِمّہ داری" کے متعقلہ نتائج

ذِمّے داری

کسی کام کی انجام دہی کا بار، کسی معاملے کی جوابدہی، فرض جسے پورا کرنا لازم ہو

ذمہ داری

کسی کام کی انجام دہی کا بار، کسی معاملے کی جوابدہی، فرض جسے پورا کرنا لازم ہو

ذِمَّہ داری لینا

کسی کام کو انجام دینے کا عہد کرنا، کوئی کام اپنے سر لینا

ذِمَّہ داری سَونپْنا

فرض یا اہم کامَ کسی کے سپرد کرنا .

ذِمَّہ داری تھوپنا

کسی معاملے کی جوابدہی دوسرے کے سر ڈالنا، کسی کام کے لئے دوسرے کو جوابدہ ٹھہرانا

ذِمَّہ داری کا کام

اہم معاملہ، سوچ سمجھ کے کرنے کا کام

ذِمَّہ داری پُوری کَرنا

فرض انجام دینا، کام پورا کرنا

ذِمَّہ داری سَن٘بھالْنا

کام کو بہ خوبی انجام دینے کی ضمانت لینا، کوئی کام اپنے سَر لینا

نَقشَۂِ حُقُوق و ذِمّے داری

وہ کاغذ وغیرہ جس میں کسی کے فرائض اور استحقاق کی تفصیل لکھی ہو

اِحْساسِ ذِمّہ داری

ذمہ داری، ذمہ داری کا احساس

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْساسِ ذِمّہ داری کے معانیدیکھیے

اِحْساسِ ذِمّہ داری

ehsaas-e-zimmadaariiएहसास-ए-ज़िम्मादारी

اِحْساسِ ذِمّہ داری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ذمہ داری، ذمہ داری کا احساس

English meaning of ehsaas-e-zimmadaarii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • responsibility, the sense or responsibility

एहसास-ए-ज़िम्मादारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दायित्व की भावना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْساسِ ذِمّہ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْساسِ ذِمّہ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone