تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِحْسان مَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْسان مَنْد کے معانیدیکھیے
اِحْسان مَنْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شکر گزار، ممنون، کسی نیک سلوک کا معترف
شعر
میں دھوپ میں کیوں کسی کا احسان مند ہوتا
خود اپنے سائے کو کر لیا سائبان میں نے
قیصرؔ قلم کی آگ کا احسان مند ہوں
جب انگلیاں جلیں تو غزل آ گئی مجھے
احسان مند چاہے ہمارا نہ ہو کوئی
پر ہم گرے تو سارا زمانہ سنبھل گیا
एहसानमंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अपने पर किए गए उपकार या अहसान को मानने वाला, कृतज्ञ, आभारी, उपकार माननेवाला
اِحْسان مَنْد کے مترادفات
اِحْسان مَنْد کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِحْسان مَنْد)
اِحْسان مَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔